سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 819

امام لوگوں کو صفیں درست کرنے کی توجہ دلائے اور لوگوں کو ملا کر کھڑے ہونے کی ہدایت کرے

راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک مخرمی , ابوہشام , ابان , قتادہ , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَاصُّوا صُفُوفَکُمْ وَقَارِبُوا بَيْنَهَا وَحَاذُوا بِالْأَعْنَاقِ فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَی الشَّيَاطِينَ تَدْخُلُ مِنْ خَلَلِ الصَّفِّ کَأَنَّهَا الْحَذَفُ

محمد بن عبداللہ بن مبارک مخرمی، ابوہشام، ابان، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ صفوں کو ملا ہوا رکھا کرو اور تم لوگ صفیں قریب (قریب) کھڑی کرو اور درمیان میں اس قدر فاصلہ نہ رکھو دوسری صف کھڑی ہوجائے اللہ کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ میں شیطان کو دیکھتا ہوں کہ وہ صفوں کے درمیان داخل ہوجاتا (اور ایسا لگتا ہے کہ) گویا کہ وہ کالے رنگ کا بکری کا بچہ ہے۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out to us and said: ‘Will you not form rows as the angels form rows before their Lord? They said: ‘How do the angels form rows before their Lord?’ He said: ‘They complete the first row and fill the gaps in the rows.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں