امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , قتادہ , انس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام لوگوں سے ہلکی اور پوری نماز پڑھا کرتے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “I stand in prayer, then I hear a child crying, so I make my prayer brief, because I do not want to cause hardship for his mother.” (Sahih)