امام کیلئے طویل قرأت کے بارے میں
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , ابن ابوذئب , حلوث بن عبدالرحمن , سالم بن عبداللہ , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا بِالصَّافَّاتِ
اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، ابن ابوذئب، حلوث بن عبدالرحمن، سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ہلکی پڑھنے کا حکم فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں سورت صافات کی تلاوت فرماتے تھے۔
It was narrated that Abu Qatadah said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم leading the people in prayer, carrying Umamah bint Abi Al-’As on his shoulder. When he bowed he put her down and when he Stood up from prostration he picked her up again.” (Sahih).