فضیلت جماعت
راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاةِ أَحَدِکُمْ وَحْدَهُ خَمْسًا وَعِشْرِينَ جُزْئًا
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز باجماعت تنہا نماز ادا کرنے سے 25 گنا زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet ~ said: “Prayer in congregation is twenty-five levels better than a prayer offered on one’s own.” (Sahih)