جس وقت تین آدمی ہوں تو نماز جماعت سے پڑھیں
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , قتادہ , ابونضرة , ابوسعید
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ
قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، ابونضرة، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک شخص نماز کی امامت کرے اور امامت کرنے کے واسطے زیادہ مستحق وہ شخص ہے جو قرآن کی کافی تعلیم حاصل کئے ہوئے ہو۔
Ibn ‘Abbas said: “I prayed beside the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and ‘Aishah was behind us praying with us, and I was beside the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying with him.” (Sahih).