اگر کوئی شخص نماز تنہا پڑھ چکا ہو پھر جماعت سے نماز ہونے لگے تو دوبارہ نماز پڑھے
راوی: قتیبہ , مالک , زید بن اسلم , رجل من بنی الدیل , بسربن محجن , محجن
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي الدِّيلِ يُقَالُ لَهُ بُسْرُ بْنُ مِحْجَنٍ عَنْ مِحْجَنٍ أَنَّهُ کَانَ فِي مَجْلِسٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذَّنَ بِالصَّلَاةِ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رَجَعَ وَمِحْجَنٌ فِي مَجْلِسِهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مَنَعَکَ أَنْ تُصَلِّيَ أَلَسْتَ بِرَجُلٍ مُسْلِمٍ قَالَ بَلَی وَلَکِنِّي کُنْتُ قَدْ صَلَّيْتُ فِي أَهْلِي فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جِئْتَ فَصَلِّ مَعَ النَّاسِ وَإِنْ کُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ
قتیبہ، مالک، زید بن اسلم، رجل من بنی الدیل، بسربن محجن، محجن سے روایت ہے کہ وہ ایک مجلس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اس دوران نماز کی اذان ہوگئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اٹھے اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ادا فرما کر آئے تو دیکھا کہ حضرت اسی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم نے نماز کس وجہ سے ادا نہیں کی؟ کیا تم مسلمان نہیں ہو؟ انہوں نے عرض کیا کیوں نہیں! میں تو مسلمان ہوں لیکن میں اپنے مکان میں نماز ادا کر چکا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت تم مسجد میں حاضر ہو تو تم لوگوں کہ ہمراہ شرکت کرلو یعنی نماز میں شرکت کرلو چاہے تم نماز سے فارغ ہو چکے ہو۔
Jabir bin Yazid bin Al-Aswad AI-’Amiri told us that his father said: “I attended Fajr prayer with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Masjid Al-Khaif. When he finished praying, he saw two men at the back of the people who had not prayed with him. He said: ‘Bring them here.’ So they were brought to him, trembling. He said: ‘What kept you from praying with us?’ They said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, we had already prayed in our lodgings.’ He said: ‘Do not do that. If you have already prayed in your lodgings, then you come to a Masjid in which there is a congregation, then pray with them, and it will be a voluntary prayer for you.” (Sahih).