سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 869

جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہو جائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ بن مبارک , زکریا , عمرو بن دینار , عطاء بن یسار , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ زَکَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَائَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَکْتُوبَةُ

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، زکریا، عمرو بن دینار، عطاء بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت نماز فرض کی تکبیر ہو تو اس وقت میں کسی قسم کی نماز نہیں ہے علاوہ فرض نماز کے۔ (مطلب یہ ہے کہ مذکورہ وقت میں نماز سنت یا نماز نفل کوئی نماز نہیں پڑھنا چاہیے بلکہ نماز فرض میں شرکت کرنا چاہیے)۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
When the Iqamah for prayer is said, there is no prayer except the prescribed prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں