سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 877

ظہر کی نماز کے بعد سنت کتنی پڑھے؟

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ رَکْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ وَبَعْدَ الْعِشَائِ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمْعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَکْعَتَيْنِ

قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے قبل دو رکعات ادا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز کے بعد دو رکعات ادا فرمایا کرتے تھے اور دو رکعت نماز مغرب کے بعد اپنے مکان میں ادا فرماتے تھے اور نماز جمعہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ نہیں پڑھتے تھے جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس آتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعت نماز ادا فرماتے۔

It was narrated from Abu Is that ‘Asim bin Damrah said: “We asked ‘Ali about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم He said: ‘Who among you could manage to do that?’ We said: ‘Even if we cannot do it, we still want to hear about it.’ He said: ‘When the sun reached the same height (in the east) as it reaches (in the west) at the time of ‘Asr, he would pray two Rak’ahsj and when the sun reached the same height (in the east) as it reaches (in the west) at the time for Zuhr he would pray four Rak’ahs. He would pray four Rak’ahs before Zuhr and two after, and he would pray four Rak’ahs before ‘Asr, separating each two Rak’ahs with Taslimupon the angels who are close to Allah, and the prophets, and those who follow them of the believers and Muslims.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں