سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 879

نماز عصر کے قبل کی سنت

راوی: محمد بن مثنی , محمد بن عبدالرحمن , حصین بن عبدالرحمن , ابواسحاق , عاصم بن ضمرة

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّهَارِ قَبْلَ الْمَکْتُوبَةِ قَالَ مَنْ يُطِيقُ ذَلِکَ ثُمَّ أَخْبَرَنَا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حِينَ تَزِيغُ الشَّمْسُ رَکْعَتَيْنِ وَقَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ يَجْعَلُ التَّسْلِيمَ فِي آخِرِهِ

محمد بن مثنی، محمد بن عبدالرحمن، حصین بن عبدالرحمن، ابواسحاق، عاصم بن ضمرة سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دن میں فرض نمازوں سے قبل رکعات کے بارے سوال کیا تو انہوں نے جواب میں فرمایا تم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہےپھر انہوں نے فرمایا کہ جس وقت سورج یہاں پر آتا یعنی نماز عصر کے وقت تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعات نماز پڑھتے اور جس وقت یہاں پر آتا یعنی نماز ظہر کے وقت تو چار رکعت ادا فرماتے اور نماز ظہر سے قبل چار رکعات ادا فرماتے اور نماز ظہر کے بعد دو رکعت ادا فرماتے اور نماز عصر سے قبل چار رکعت ادا فرماتے لیکن دو دو رکعت کے بعد سلام پھرتے اور سلام کرتے فرشتوں اور پیغمبروں اور جو ان کے پیروکار ہیں مومنین اور مسلمین میں سے۔ مطلب یہ ہے کہ اس طریقہ سے ارشاد فرماتے تھے (اَلسَّلَامُ عَلَی المَلَائِکَۃِ وَالمُقَرَّبِینَ وَالاَنبِیَاءِ وَالصَّالِحِینَ)

مسنگ

It was narrated that Ibn ‘Umar said: I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he said the opening Takbir of the prayer, raise his hands until they were level with his shoulders. When he said the Takbir before bowing he did likewise, and when he said: ‘Sami’ Allahu liman Hamidah (Allah hears those who praise Him),’ he did likewise, then he said: ‘Rabbana wa lakal-hamd (Our Lord, to You be praise).’ But he did not do that when he prostrated or when he raised his head from prostration.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں