پہلے سورت فاتحہ اور پھر دوسری سورت تلاوت کرے
راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , قتادہ , انس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَسْتَفْتِحُونَ الْقِرَائَةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فاروق الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سے قرأت شروع فرماتے تھے (مطلب یہ ہے کہ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت فاتحہ تلاوت فرماتے تھے اور پھر سورت ملاتے تھے)۔
It was narrated from Anas: “I prayed with the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and with Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them both, and they started with “All the praise and thanks be to Allah, the Lord of all that exists.” (Sahih)