تفسیر آیت کریمہ"ولقد آتیناک سبعا من المثانی والقرآن العظیم سے آخر تک
راوی: حسین بن حریث , فضل بن موسی , عبدالحمید بن جعفر , العلاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ , ابی بن کعب
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي التَّوْرَاةِ وَلَا فِي الْإِنْجِيلِ مِثْلَ أُمِّ الْقُرْآنِ وَهِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي وَهِيَ مَقْسُومَةٌ بَيْنِي وَبَيْنَ عَبْدِي وَلِعَبْدِي مَا سَأَلَ
حسین بن حریث، فضل بن موسی، عبدالحمید بن جعفر، العلاء بن عبدالرحمن، ابوہریرہ، ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے نہ تو تورات میں اور نہ ہی انجیل میں کوئی سورت سورت فاتحہ جیسی نازل فرمائی وہ ام القرآن ہے یعنی قرآن کی جڑ ہے وہ سبع مثانی ہے۔ ارشاد الٰہی ہے کہ یہ سورت میرے اور میرے بندہ کے درمیان تقسیم ہوئی ہے اور میرے بندہ کے لئے وہ ہے جو وہ مانگے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said, concerning the words of Allah, the Mighty and Sublime: “Seven of Al-Mathani” (seven repeatedly-recited): “The seven long ones.” (Hasan)