تفسیر آیت کریمہ"ولقد آتیناک سبعا من المثانی والقرآن العظیم سے آخر تک
راوی: محمد بن قدامة , جریر , اعمش , مسلم , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُوتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعًا مِنْ الْمَثَانِي السَّبْعَ الطُّوَلَ
محمد بن قدامہ، جریر، اعمش، مسلم، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سبع مثانی عطا فرمائی گئی جو کہ لمبی ہیں (یعنی سات سورتیں جو کہ بڑی سورت ہیں تو سبع مثانی سے مراد یہ سات سورتیں ہیں اور مثانی ان سورت کو اس وجہ سے کہا کہ ایک سورت کا مضامین دوسری سورت میں موجود ہیں اور وہ سورت بقرہ اور سورت آل عمران سورت نساء سورت مائدہ سورت اعراف سورت ہود اور سورت یونس ہیں)
It was narrated that ‘Imran bin Husain said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr and a man behind him recited: Glorify the Name of your Lord, the Most High When he had finished praying, he said: ‘Who recited: Glorify the Name of your Lord, the Most High?’ A man said: ‘I did. He said: ‘I realized that some of you were disputing with me over it.” (Sahih)