امام آمین بلند آواز سے پکارے
راوی: عمرو بن عثمان , بقیة , زبیدی , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَمَّنَ الْقَارِئُ فَأَمِّنُوا فَإِنَّ الْمَلَائِکَةَ تُؤَمِّنُ فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِکَةِ غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
عمرو بن عثمان، بقیة، زبیدی، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت پڑھنے والا (امام) آمین کہے تو تم بھی آمین پکارو۔ کیونکہ فرشتے بھی (ساتھ میں) آمین کہتے ہیں۔ (اس لفظ آمین کا مطلب یہ ہے اے اللہ میرا عمل قبول فرما لے) پھر جس شخص کی آمین فرشتوں کی آمین کے برابر ہو جائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the Imam says: Not (the way) of those who earned Your anger, nor of those who went astray, say: ‘ArnIn,’ for the angels say Amin and the Imam says Amin, and if a person’s Amin coincides with the Amin of the angels, his previous sins will be forgiven.”(Sahih)