سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 935

فضیلت آمین

راوی: قتیبہ , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ أَحَدُکُمْ آمِينَ وَقَالَتْ الْمَلَائِکَةُ فِي السَّمَائِ آمِينَ فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَی غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی شخص آمین پکارتا ہے تو فرشتے آسمان میں آمین پکارتے ہیں پھر اگر تمہاری آمین اور ان کی آمین برابر ہوگئی تو تم لوگوں کے اگلے اور پیچھے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔

It was narrated from ‘Abdul Jabbar bin Wa’il that his father said: “I prayed behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and when he said the Takbir he raised his hands to the bottom of his ears. When he recited: Not (the way) of those who earned Your anger, nor of those who went astray), he said: ‘Amin,’ and I could hear him although I was behind him. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم heard a man saying:(Praise be to Allah, much good and blessed praise.)’ When the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said the Salam and finished his prayer, he said: ‘Who spoke those words during the prayer?’ The man said: ‘I did, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, but I did not mean anything bad thereby.’ The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Twelve angels hastened (to take it) and nothing is stopping it going all the way to the Throne.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں