صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 261

محرم کے روزوں کے فضیلت کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , ابوعوانہ , ابی بشر , حمید بن عبدالرحمان حمیری , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الصِّيَامِ بَعْدَ رَمَضَانَ شَهْرُ اللَّهِ الْمُحَرَّمُ وَأَفْضَلُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ صَلَاةُ اللَّيْلِ

قتیبہ بن سعید، ابوعوانہ، ابی بشر، حمید بن عبدالرحمن حمیری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے اللہ کے مہینے محرم کے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز(تهجد) ہے۔

Abu Haraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The most excellent fast after Ramadan is God's month al-Muharram, and the most excellent prayer after what is prescribed is prayer during the night.

یہ حدیث شیئر کریں