صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 265

رمضان کے بعد ماہ شوال کے دنوں میں چھ روزوں کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , سعد بن سعید , یحیی بن سعید , عمر بن ثابت , ابوایوب انصاری

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَخُو يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ ثَابِتٍ أَخْبَرَنَا أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِهِ

ابن نمیر، سعد بن سعید، یحیی بن سعید، عمر بن ثابت، حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح فرماتے ہوئے سنا۔

Abu Ayyub al-Ansari reported (through another chain of transmitters): I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) saying like this.

یہ حدیث شیئر کریں