سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 955

نماز فجر میں سورت ق کی تلاوت سے متعلق

راوی: اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , زیاد بن علاقة

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَمِّي يَقُولُ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِي إِحْدَی الرَّکْعَتَيْنِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ قَالَ شُعْبَةُ فَلَقِيتُهُ فِي السُّوقِ فِي الزِّحَامِ فَقَالَ قالْقِرَائَةُ فِي الصُّبْحِ بِ إِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ

اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، زیاد بن علاقة سے روایت ہے کہ میں نے اپنے چچا سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز فجر ادا کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رکعت میں (وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ) تلاوت کیا۔ حضرت شعبہ نے کہا کہ میں نے زیاد سے بازار میں ایک بڑے مجمع میں ملاقات کی تو انہوں نے سورت قاف تلاوت فرمائی۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that he asked the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about Al-Mu‘awwidhatain. ‘Uqbah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in praying Fajr and recited them.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں