سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 958

فضیلت سورت الفلق اور سورت الناس

راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , ابوعمران اسلم , عقبة بن عامر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ أَسْلَمَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ اتَّبَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاکِبٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَی قَدَمِهِ فَقُلْتُ أَقْرِئْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ سُورَةَ هُودٍ وَسُورَةَ يُوسُفَ فَقَالَ لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوعمران اسلم، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت سوار تھے تو میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں مبارک پر رکھ دیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! مجھ کو سورت ہود اور سورت یوسف سکھلا دیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نہیں پڑھ سکتے ہو کوئی سورت بہتر نہیں ہے اللہ کی نزدیک سورت الفلق اور سورت الناس سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: “Alif-Lam-Mim. The revelation of the Book” and: “Has there not been over man” in ub prayer on Friday. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں