سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 964

سورئہ نجم کے سجدہ سے متعلق

راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبة , ابواسحاق , اسود , عبداللہ بن مسعود

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ النَّجْمَ فَسَجَدَ فِيهَا

اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابواسحاق، اسود، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت نجم تلاوت فرمائی تو اس میں سجدہ فرمایا۔

It was narrated from Abu Salamah bin ‘Abdur-Rahman that Abu Hurairah (led them in prayer and) recited: “When the heaven is split asunder.” and prostrated during it. When he had finished praying, he told them that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had prostrated during it. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں