سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 965

سورئہ نجم میں سجدہ نہ کرنے سے متعلق

راوی: علی بن حجر , اسماعیل , ابن جعفر , یزید بن خصیفة , یزید بن عبداللہ بن قسیط , عطاء بن یسار

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ الْقِرَائَةِ مَعَ الْإِمَامِ فَقَالَ لَا قِرَائَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْئٍ وَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَی فَلَمْ يَسْجُدْ

علی بن حجر، اسماعیل، ابن جعفر، یزید بن خصیفة، یزید بن عبداللہ بن قسیط، عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت سے دریافت فرمایا کہ امام کی اقتداء میں قرأت کرنی چاہیے یا نہیں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ امام کی اقتداء میں قرأت نہیں کرنی چاہیے اور فرمایا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ نہیں فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prostrated during: ‘When the heaven is split asunder.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں