سورئہ اقراء میں سجدہ کرنے سے متعلق
راوی: اسحاق بن ابراہیم , المعتمر , قرة , ابن سیرین , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ قُرَّةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْهُمَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ
اسحاق بن ابراہیم، المعتمر، قرة، ابن سیرین، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے سورت انشقت اور سورت اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ فرمایا۔
It was narrated that ‘Ata’ said: “Abu Hurairah said: ‘There should be recitation in every prayer. What the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم made us hear (by reciting out loud) we make you hear, and what he hid from us (by reciting silently) we hide from you.” (Sahih)