جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔
راوی: محمد بن رمح مصری , لیث بن سعد , ابن شہاب , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ حَسِبْتُهُ قَالَ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ
محمد بن رمح مصری، لیث بن سعد، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر جھوٹ بولا (میرا گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمدا بھی ارشاد فرمایا۔ راوی) وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔
It was narrated that Anas bin Mâlik said: “The Messenger of Allah S.A.W.W said: ‘Whoever tells lies about me,’ I (the narrator) think that he also said, ‘deliberately,’ let him take his place in Hell.’ (sahih)