سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 38

اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن ہاشم , ابن ابی لیلیٰ , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , علی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَدَّثَ عَنِّي حَدِيثًا وَهُوَ يَرَی أَنَّهُ کَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْکَاذِبَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن ہاشم، ابن ابی لیلیٰ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے میری جانب سے کوئی بات کہی یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے تو وہ جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔

It was narrated from ‘Ali that Prophet said (s.a.w.w): “Whoever narrates a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.” (Either the one who invents the lie or the one who repeats it; both are liars).

یہ حدیث شیئر کریں