سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 979

نماز ظہر میں پہلی رکعت میں سورت پڑھنے سے متعلق

راوی: یحیی بن درست , ابواسماعیل , قناد , خالد , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ

أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ وَهُوَ الْقَنَّادُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ يُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ فَيَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ يُسْمِعُنَا الْآيَةَ کَذَلِکَ وَکَانَ يُطِيلُ الرَّکْعَةَ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ وَالرَّکْعَةَ الْأُولَی يَعْنِي فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ

یحیی بن درست، ابواسماعیل، قناد، خالد، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر ادا فرماتے تھے تو پہلی دو رکعت میں قرأت فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی کبھی ایک آدھ آیت کریمہ سنایا کرتے تھے (کہ جس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذرا بلند آواز میں پڑھتے) اور پہلی رکعت نماز ظہر اور نماز فجر کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طویل پڑھا کرتے تھے بہ نسبت دوسری رکعت کے۔

‘Abdullah bin Abi Qatadah narrated that his father told him: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite for us in the first two Rak’ahs of uhr prayer, and he Would make us hear a verse sometimes. He would make the first Rak’ah longer and the second shorter. And he used to do that in ubh too, make the first Rak’ah longer and the second shorter. And he used to recite in the first two Rak’ahs of ‘A prayer, making the first Rak’ah longer and the second shorter.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں