سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 980

نماز ظہر میں امام کا آیت کریمہ پڑھنا اگر سنایا جائے

راوی: عمران بن یزید بن خالد بن مسلم , ابوجمیل , اسماعیل بن عبداللہ ابن سماعة , اوزاعی , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خَالِدِ بْنِ مُسْلِمٍ يُعْرَفُ بِابْنِ أَبِي جَمِيلٍ الدِّمَشْقِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ سَمَاعَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَسُورَتَيْنِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَصَلَاةِ الْعَصْرِ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا وَکَانَ يُطِيلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی

عمران بن یزید بن خالد بن مسلم، ابوجمیل، اسماعیل بن عبداللہ ابن سماعة، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت فاتحہ اور دو سورتیں پڑھتے تھے نماز ظہر کی پہلی دو رکعت میں اور نماز عصر میں اور کبھی کبھی (اتفاق سے مذکورہ دو نمازوں میں) ایک آدھ آیت کریمہ ہم کو سنائی دیتی اور پہلی رکعت کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طویل فرماتے تھے

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite the Umrn Al-Qur’an and two Si rahs in the first two Rak’ahs of Zuhr and ‘Asr, and in the last two with Umm Al Qur’an, and he would make us hear a verse sometimes, and he used to make the first Rak’ah of Zuhr lengthy.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں