سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 990

نماز مغرب میں سورت و المرسلات کی تلاوت

راوی: عمرو بن منصور , موسیٰ بن داؤد , عبدالعزیز بن ابوسلمہ الماجشون , حمید , انس , ام فضل بنت حارث

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ الْمُرْسَلَاتِ مَا صَلَّی بَعْدَهَا صَلَاةً حَتَّی قُبِضَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عمرو بن منصور، موسیٰ بن داؤد، عبدالعزیز بن ابوسلمہ الماجشون، حمید، انس، ام فضل بنت حارث سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اپنے مرض الموت میں) گھر میں نماز مغرب پڑھائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت والمرسلات کی تلاوت فرمائی پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی نماز نہیں پڑھائی یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی

It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mut’im that his father said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recite At-Tur in Maghrib.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں