سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 996

نماز مغرب میں سورت المص کی تلاوت کرنا

راوی: عمرو بن عثمان , بقیة و ابوحیوة , ابن ابوحمزة , ہشام بن عروہ , وہ اپنے والد سے , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ وَأَبُو حَيْوَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِسُورَةِ الْأَعْرَافِ فَرَّقَهَا فِي رَکْعَتَيْنِ

عمرو بن عثمان، بقیة و ابوحیوة، ابن ابوحمزة، ہشام بن عروہ، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مغرب میں سورت اعراف دو رکعت میں تلاوت کی۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent a man on a campaign, and he used to recite to his Companions when leading them in prayer, and would conclude with. “Say: He is Allah, (the) One.” When they returned, they told the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that. He said: “Ask them why he did that.” So they asked him and he said: “Because it is a description of the Most Merciful, the Mighty and Sublime, and I love to recite it.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Tell him that Allah, the Mighty and Sublime, loves him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں