نماز عشاء میں سورت شمس پڑھنا
راوی: محمد بن علی بن حسن بن شقیق , حسین بن واقد , عبداللہ بن بریدة , بریدة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ بِالشَّمْسِ وَضُحَاهَا وَأَشْبَاهِهَا مِنْ السُّوَرِ
محمد بن علی بن حسن بن شقیق، حسین بن واقد، عبداللہ بن بریدة، بریدة سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء میں سورت والشمس تلاوت کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جیسی دوسری سورت تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated that Al-Bara’ bin ‘Azib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was on a journey and he recited: By the fig, and the olive in the first Rak’ah of ‘Isha‘.“ (Sahih).