بلند آواز سے قرآن کریم پڑھنا
راوی: عمرو بن علی , عبدالرحمن , جریر بن حازم , ابوقتادہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا کَيْفَ کَانَتْ قِرَائَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ يَمُدُّ صَوْتَهُ مَدًّا
عمرو بن علی، عبدالرحمن، جریر بن حازم، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس طریقہ سے تلاوت قرآن فرمایا کرتے تھے؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آواز کھینچ کر تلاوت فرماتے تھے۔
It was narrated that Al-Bara’ bin ‘Azib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Make your voices beautiful when you recite Qur’an.” (Sahih) Ibn ‘Awsajah said: “I had forgotten this – make your voices beautiful when you recite the Qur’an – until Ad-Dahhak bin Muzahim reminded me.” (Sahih)