قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا
راوی: عمرو بن علی , یحیی , شعبہ , طلحہ , عبدالرحمن بن عوسجة , براء بن عازب
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِکُمْ قَالَ ابْنُ عَوْسَجَةَ کُنْتُ نَسِيتُ هَذِهِ زَيِّنُوا الْقُرْآنَ حَتَّی ذَکَّرَنِيهِ الضَّحَّاکُ بْنُ مُزَاحِمٍ
عمرو بن علی، یحیی، شعبہ، طلحہ، عبدالرحمن بن عوسجة، براء بن عازب سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ قرآن کریم کو اپنی (عمدہ) آواز سے زینت دو۔ ابن عوسجہ نے فرمایا میں اس بات کو بھول گیا تھا تو مجھ کو یہ بات ابن مزاحم نے یاد دلائی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Allah, the Mighty and Sublime, never listens to anything as he listens to a Prophet chanting the Qur’an.” (Sahih)