بدعت اور جھگڑنے سے بچنے کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن سعید , بشر بن منصور خیاط , ابوزید , ابومغیرة , عبداللہ بن عباس سے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ الْحَنَّاطُ عَنْ أَبِي زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْمُغِيرَةِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَی اللَّهُ أَنْ يَقْبَلَ عَمَلَ صَاحِبِ بِدْعَةٍ حَتَّی يَدَعَ بِدْعَتَهُ
عبداللہ بن سعید، بشر بن منصور خیاط، ابوزید، ابومغیرة، حضرت عبداللہ بن عباس سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ اس وقت بدعتی کے عمل کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں جب تک کہ وہ بدعت نہ چھوڑ دے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (p.b.u.h))said: ‘Allah refuses to accept the good deeds of one who follows innovation until he gives up that innovation.” (Da’if)