احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں
راوی: احمد بن یونس , زہیر , اعمش , ابراہیم , اسود , مسلم , مسروق , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَعَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَکَأَنِّي أَنْظُرُ بِمِثْلِ حَدِيثِ وَکِيعٍ
احمد بن یونس، زہیر، اعمش، ابراہیم، اسود، مسلم، مسروق، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ گویا کہ میں دیکھ رہی ہوں آگے حدیث اسی طرح ہے
'A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see; the rest of the hadith is the same.