ایمان کا بیان۔
راوی: علی بن محمد طنافسی , وکیع , سفیان , سہیل بن ابی سالح , عبداللہ بن دینار , ابوصالح ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ أَوْ سَبْعُونَ بَابًا أَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأَذَی عَنْ الطَّرِيقِ وَأَرْفَعُهَا قَوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَالْحَيَائُ شُعْبَةٌ مِنْ الْإِيمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
علی بن محمد طنافسی، وکیع، سفیان، سہیل بن ابی سالح، عبداللہ بن دینار، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایمان کے کچھ اوپر ساٹھ یا ستر باب ہیں سب سے کم تکلیف دہ چیز کا راستہ سے ہٹانا ہے اور سب سے زیادہ اور ارفع لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کا کہنا ہے اور حیاء (بھی) ایمان کا حصہ ہے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (P.B.U.H) said: ‘Faith has sixty- some or seventy parts, the least of which is to remove a harmful thing from the road and the greatest of which is to say La ilãha illallah (none has the right to be worshipped but Allah). And modesty is a branch of faith.’” (Sahih) Another chain from Abu Hurairah, from the Prophet with similar wording.