صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 343

احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں

راوی: ابن نمیر , مالک بن مغول , عبدالرحمان بن اسود , سیدہ عائشہ

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنْ کُنْتُ لَأَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفَارِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ابن نمیر، مالک بن مغول، عبدالرحمن بن اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں خوشبو مہکتی ہوئی دیکھتی تھی اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام میں تھے۔

'A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to perceive the glistening of perfume where the hair was parted on Allah's Messenger's (may peace be upon him) head as he was in the state of Ihram.

یہ حدیث شیئر کریں