ایمان کا بیان۔
راوی: سہل بن ابی سہل و محمد بن اسماعیل , عبدالسلام بن صالح ابوالصلت ہدوی , علی بن موسیٰ الرضاء , موسیٰ الرضاء , جعفر بن محمد , محمد , علی بن حسین , حسین علی بن طالب
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ صَالِحٍ أَبُو الصَّلْتِ الْهَرَوِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُوسَی الرِّضَا عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيمَانُ مَعْرِفَةٌ بِالْقَلْبِ وَقَوْلٌ بِاللِّسَانِ وَعَمَلٌ بِالْأَرْکَانِ قَالَ أَبُو الصَّلْتِ لَوْ قُرِئَ هَذَا الْإِسْنَادُ عَلَی مَجْنُونٍ لَبَرَأَ
سہل بن ابی سہل و محمد بن اسماعیل، عبدالسلام بن صالح ابوالصلت ہدوی، علی بن موسیٰ الرضاء، موسیٰ الرضاء، جعفر بن محمد، محمد، علی بن حسین، حسین حضرت علی بن طالب سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایمان معرفت قلب کا نام ہے زبان سے کہنے اور اعضاء سے عمل کرنے کا نام ہے۔
It was narrated that ‘Ali binaAbu Tâlib said: “The Messenger Allah s.a.w.w said: ‘Faith is knowledge in the heart, words on the tongue and action with the physical faculties (limbs of the body).” (Maudu)