سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 69

ایمان کا بیان۔

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , عفان , شعبہ , اعمش , ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , اعمش , ابووائل , عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عفان، شعبہ، اعمش، ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو گالی دینا گناہ اور اس کے ساتھ لڑنا کفر ہے۔

It was narrated that ‘Abdullâh said: “The Messenger of Allah s.a.w.w said: ‘Verbally abusing a Muslim is immorality and fighting him is Kufr (disbelief).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں