قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا
راوی: عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار , سفیان , زہری , عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِرَائَةَ أَبِي مُوسَی فَقَالَ لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام
عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار، سفیان، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت ابوموسیٰ اشعری کی تلاوت قرآن کی آواز سنی تو ارشاد فرمایا کہ تم کو آل داؤد کی خوش الحانی سے حصہ عطا فرمایا گیا ہے
It was narrated from Ya’labin Mamlak that he asked Unmi Salamah about the recitation and prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and she said: “Why do you want to know about his prayer?” Then she described his recitation and as being so measured and clear that each letter could be distinguished.(Hasan)