سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 83

تقدیر کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سفیان ثوری , زیاد بن اسماعیل مخزومی , محمد بن عباد بن جعفر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ إِسْمَعِيلَ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ مُشْرِکُو قُرَيْشٍ يُخَاصِمُونَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَدَرِ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَی وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ إِنَّا کُلَّ شَيْئٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان ثوری، زیاد بن اسماعیل مخزومی، محمد بن عباد بن جعفر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس قریش کے مشرکین تقدیر کے مسئلہ میں جھگڑے کے لئے آئے، تو یہ آیت نازل ہوئی، جس دن وہ آگ میں ڈالے جائیں گے اپنے چہروں کے بل، چکھو جہنم کا لمس، ہم نے ہر چیز کو انداز سے پیدا فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The idolators of Quraish came and disputed with the Prophet P.B.U.H concerning the Divine Decree. Then the following Verse was revealed: ‘The Day they will be dragged on their faces into the Fire (it will be said to them): “Taste you the touch of Hell!” Verily, We have created all things with Qadar. (Divine Decree)’“‘ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں