اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: ہشام بن عمار , سفیان , حسن بن عمارة , فراس , شعبی , حارث علی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُمَارَةَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ سَيِّدَا کُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنْ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ إِلَّا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ لَا تُخْبِرْهُمَا يَا عَلِيُّ مَا دَامَا حَيَّيْنِ
ہشام بن عمار، سفیان ، حسن بن عمارة، فراس، شعبی، حارث حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ابوبکر، اور عمر جنت میں بوڑھوں کے سردار ہیں ، پہلے اور پچھلے دونوں میں سوائے انبیاء اور رسولوں کے اے علی جب تک وہ زندہ ہیں ان کو خبر مت دینا۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said:‘Abu Bakr and ‘Umar are the leaders of the mature people of Paradise, the first and the last, except for the Prophets and Messengers, but do not tell them about that, 0 ‘Ali, as long as they are still alive.” (Da’If)