استنجاء کے لئے داہنے ہاتھ کا استعمال مکروہ ہے
راوی: ابوتوبہ بن الربیع , عیسیٰ بن یو نس , ابوعر وبہ , ابومعشر , ابر ہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنِي عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيُمْنَی لِطُهُورِهِ وَطَعَامِهِ وَکَانَتْ يَدُهُ الْيُسْرَی لِخَلَائِهِ وَمَا کَانَ مِنْ أَذًی
ابوتوبہ بن الربیع، عیسیٰ بن یونس، ابوعر وبہ، ابومعشر، ابر ہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داہنے ہاتھ کو وضو وغیرہ اور کھانے پینے جیسے کاموں میں استعمال فرماتے تھے اور بائیں ہاتھ کو استنجاء کرنے اور گندگی کے ازالہ کے لئے استعمال فرماتے تھے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) used his right hand for getting water for ablution and taking food, and his left hand for his evacuation and for anything repugnant.