استنجاء کے لئے داہنے ہاتھ کا استعمال مکروہ ہے
راوی: محمد بن حاتم بن بزیع , عبدالوہاب بنعطاء , سعید , ابومعشر , ابر ہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بُزَيْعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَائٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
محمد بن حاتم بن بزیع، عبدالوہاب بن عطاء، سعید، ابومعشر، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سابقہ حدیث کے ہم معنی اور بھی احادیث بیان کی ہیں