باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب الْمُوَادَعَةِ مِنْ غَيْرِ وَقْتٍ وَقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُقِرُّكُمْ عَلَى مَا أَقَرَّكُمْ اللَّهُ بِهِ
غیر معین وقت کے لئے معاہدہ کرنے سے متعلق رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے(اے یہودیو) جب تک اس سر زمین میں اللہ کو تمہارا ٹھہرانا مقصود ہے‘ اس وقت تک میں بھی تم کو رہنے دوں گا۔