موزوں پر مسح کرنا
راوی: ہناد , وکیع , اعمش , ابراہیم , ہمام بن حارث
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ بَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ فَقِيلَ لَهُ أَتَفْعَلُ هَذَا قَالَ وَمَا يَمْنَعُنِي وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَكَانَ يُعْجِبُهُمْ حَدِيثُ جَرِيرٍ لِأَنَّ إِسْلَامَهُ كَانَ بَعْدَ نُزُولِ الْمَائِدَةِ هَذَا قَوْلُ إِبْرَاهِيمَ يَعْنِي كَانَ يُعْجِبُهُمْ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَحُذَيْفَةَ وَالْمُغِيرَةِ وَبِلَالٍ وَسَعْدٍ وَأَبِي أَيُّوبَ وَسَلْمَانَ وَبُرَيْدَةَ وَعَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ وَأَنَسٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَيَعْلَى بْنِ مُرَّةَ وَعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ وَأُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ وَأَبِي أُمَامَةِ وَجَابِرٍ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَابْنِ عُبَادَةَ وَيُقَالُ ابْنُ عِمَارَةَ وَأُبَيُّ بْنُ عِمَارَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَحَدِيثُ جَرِيرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ہناد، وکیع، اعمش، ابراہیم، ہمام بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ جریر بن عبداللہ نے پیشاب کرنے کے بعد وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا ان سے کہا گیا کہ آپ ایسا کرتے ہیں انہوں نے فرمایا میں ایسا کیوں نہ کروں جبکہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح کرتے دیکھا ہے راوی کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت جریر کی حدیث کو اس لئے پسند کرتے تھے کہ وہ سورت مائدہ نازل ہونے کے بعد اسلام لائے اس باب میں عمر علی حذیفہ مغیرہ بلال سعد ابوایوب سلیمان بریدہ عمرو بن امیہ انس سہل بن سعد یعلی بن مرہ عبادہ بن صامت اسامہ بن شریک ابوامامہ جابر اور اسامہ بن زید سے بھی روایات منقول ہیں امام ابوعیسٰی فرماتے ہیں حدیث جریر حسن صحیح ہے
Sayyidina Hammam ibn Harith (RA) reported that when Sayyidina Jabir bin
Abdullah (RA) performed ablution after he had passed urine, he merely wipe over his socks (instead of washing his feet). He was asked why he did so, he said, "What prevents me from it when I observed Allah's Messenger (SAW) do that?" The narrator said,” We regard this hadith highly because he embraced Islam after the revelation of surah al-Ma'idah, Shahr ibn Hawshab said that when he saw Sayyidina Jarir ibn Abdullah (RA) perform ablution and wipe over his socks, he asked him about it and he said that he had seen the Prophet (SAW) do it. Shahr asked him, "Was it before al-Ma'idah was revealed, or after?" He said, “I embraced Islam after the revelation of al-Ma'idah.”.