سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 100

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: ابوشعیب , صالح بن ہیثم واسطی , عبدالقدوس بن بکر بن خنیس , مالک بن مغول , عون بن ابوجحیفہ

حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ صَالِحُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَکْرِ بْنِ خُنَيْسٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ سَيِّدَا کُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنْ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ إِلَّا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ

ابوشعیب، صالح بن ہیثم واسطی، عبدالقدوس بن بکر بن خنیس، مالک بن مغول، عون بن حضرت ابوجحیفہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابوبکر وعمر پہلے اور بعد میں آنے والے اہل جنت کے عمر رسیدہ لوگوں کے سردار ہوں گے، سوائے انبیاء اور رسولوں کے۔

It was narrated from ‘Awn bin Abi Juhaifah that his father said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Abu Bakr and ‘Umar are the leaders of the mature people of paradise, the first and the last, except for the Prophets and Messengers.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں