جوتے پہن کر نماز پڑھنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ هُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
سعید بن یزید ازری بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جوتے پہن کر نماز اداکی ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔