سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 105

اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔

راوی: محمد بن عبید ابوعبید مدینی , عبدالملک بن ماجشون , زنجی بن خالد , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ أَبُو عُبَيْدٍ الْمَدِينِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الْمَاجِشُونِ قَالَ حَدَّثَنِي الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَّةً

محمد بن عبید ابوعبید مدینی، عبدالملک بن ماجشون، زنجی بن خالد، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ اسلام کو عمر کے ذریعے غالب فرما ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘0 Allah! Strengthen Islam with ‘Umar bin Khattâb in particular.’” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں