اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع , شعبہ , عمرو بن مرة , عبداللہ بن سلمہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ خَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَکْرٍ عُمَرُ
علی بن محمد ، وکیع، شعبہ، عمرو بن مرة، حضرت عبداللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر ابوبکر ہیں اور ابوبکر کے بعد سب سے بہتر عمر ہیں ۔
It was narrated that Abdullâh bin Salimah said: “I heard ‘Ali say: ‘The best of people after the Messenger of Allah is Abu Bakr, and the best of people after Abu Bakr is ‘Umar.’”(Sahih)