اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔
راوی: علی بن محمد , وکیع وابومعاویہ و عبداللہ بن نمیر , اعمش , عدی بن ثابت , زر بن حبیش , علی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ عَهِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ الْأُمِّيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَا يُحِبُّنِي إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يُبْغِضُنِي إِلَّا مُنَافِقٌ
علی بن محمد، وکیع وابومعاویہ و عبداللہ بن نمیر، اعمش، عدی بن ثابت، زر بن حبیش، حضرت علی بیان فرماتے ہیں کہ نبی امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے عہد لیا تھا کہ مجھ سے مومن ہی محبت کرئے گا اور منافق مجھ سے بغض رکھے گا۔
It was narrated that ‘Ali said: “The unlettered Prophet informed me (saying) that none but a believer would love me and none but a hypocrite would hate me.” (Sahih)