جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ۔ حدیث 120

مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو کرے

راوی: قتیبہ , شریک , ابی یقظان , عدی بن ثابت , بواسطہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا الَّتِي کَانَتْ تَحِيضُ فِيهَا ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتَتَوَضَّأُ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ وَتَصُومُ وَتُصَلِّي

قتیبہ، شریک، ابی یقظان، عدی بن ثابت، بواسطہ اپنے والد اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا کہ وہ ایام حیض میں نماز کو چھوڑ دے پھر غسل کرے اور ہر نماز کے لئے وضو کرے اور روزے رکھے اور نماز پڑھے۔

Sayyidina Ali ibn Thabit (RA) reported from his father who from his grandfather that the prophet (SAW) said about a woman with a prolonged flow of blood that she should stop prayer during her (accustomed) days of menstruation. Then she should have a purifying bath and make ablution for every Salah (prayer). She may fast and offer Salah.

یہ حدیث شیئر کریں