صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 399

محرم جب انتقال کر جائے تو کیا کیا جائے ؟

راوی: عمرو ناقد , اسماعیل بن ابراہیم , ایوب , سعید بن جبیر , ابن عباس

و حَدَّثَنِيهِ عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ نُبِّئْتُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا کَانَ وَاقِفًا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَذَکَرَ نَحْوَ مَا ذَکَرَ حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ

عمرو ناقد، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ احرام کی حالت میں کھڑا تھا پھر آگے اسی طرح حدیث مبارکہ ذکر فرمائی۔

('Amr. however, said): Verily Allah would raise him on the Day of Resurrection pronouncing Talbiya. Sa'id b. Jubair narrated this hadith on the authority of Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) that a person was standing with the Apostle of Allah (may peace be upon him) as he was in the state of Ihram. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں